terms and conditions
- Home
- terms and conditions
No, S.A Rent A Car & Transport Service does not allow credit or installment payments. Full payment must be made in advance before taking the car.
No, the rented car is for personal use only. You are not allowed to let anyone else drive or use it.
A late return charge of Rs. 400 per hour applies. If the car is returned 4 hours late or more, a full day’s rent will be charged.
In case of an accident, all expenses including repairs, denting, painting, part replacement, and any police case handling will be the renter’s full responsibility. Rent must also be paid during the repair period.
If the car is stolen or snatched and not recovered within one month, the renter must pay the full market value of the car along with one month’s rent.
نہیں، ایس اے رینٹ اے کار اینڈ ٹرانسپورٹ سروس میں ادھار یا قسطوں کی اجازت نہیں ہے۔ تمام ادائیگی مکمل طور پر پیشگی کرنی ہوگی۔
نہیں، گاڑی صرف ذاتی استعمال کے لیے دی جاتی ہے۔ اسے کسی دوسرے شخص کو چلانے یا استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
گاڑی لیٹ ہونے پر ہر گھنٹے کا 400 روپے جرمانہ ہے۔ اگر گاڑی 4 گھنٹے یا اس سے زیادہ لیٹ کی گئی تو پورے دن کا کرایہ لیا جائے گا۔
حادثے کی صورت میں تمام اخراجات (مرمت، ڈینٹنگ، پینٹنگ، پارٹس کی تبدیلی وغیرہ) کرایہ دار کی ذمہ داری ہوں گے۔ مرمت کے دوران کرایہ بھی ادا کرنا ہوگا، اور پولیس کیس کی مکمل ذمہ داری بھی کرایہ دار پر ہوگی۔
اگر گاڑی چوری یا چھن جائے اور ایک ماہ تک برآمد نہ ہو، تو کرایہ دار کو گاڑی کی مکمل مارکیٹ ویلیو اور ایک ماہ کا کرایہ ادا کرنا ہوگا۔
No Credit Policy:
Personal Use Only:
Late Return Charges:
Return Condition:
Use Within Karachi:
Accident Responsibility:
Advance Payment:
Careful Driving:
No Illegal Use:
Vehicle Theft or Snatching:




. ادھار کی اجازت نہیں:
ہمارے کاروبار میں ادھار یا قسطوں کی اجازت نہیں ہے۔
. صرف ذاتی استعمال: 
جو گاڑی میں نے کرایہ پر لی ہے، وہ صرف میرے ذاتی استعمال کے لیے ہے۔ میں کسی دوسرے شخص کو استعمال کرنے کی اجازت نہیں دوں گا۔
. لیٹ ہونے کی صورت میں چارجز: 
ہر ماڈل کی گاڑی لیٹ ہونے پر فی گھنٹہ 400 روپے چارج کیا جائے گا، اور اگر گاڑی 4 گھنٹے لیٹ واپس کی گئی تو پورے دن کا کرایہ لیا جائے گا۔
. واپسی کی حالت:
گاڑی اسی حالت میں واپس کرنا ہوگی جس حالت میں ملی تھی۔
. کراچی سے باہر لے جانے کی ممانعت:
بغیر تحریری اجازت کے گاڑی کراچی سے باہر نہیں لے جائی جائے گی۔ اگر بغیر اجازت لے جائی گئی تو دوگنا کرایہ ادا کرنا ہوگا۔
. حادثے کی صورت میں ذمہ داری:
خدانخواستہ کسی حادثے کی صورت میں مرمت، ڈینٹنگ، پینٹنگ، پرزوں کی تبدیلی اور دیگر تمام اخراجات میری ذمہ داری ہوں گے۔ مرمت کے دوران گاڑی کا کرایہ بھی میں ادا کروں گا اور کسی بھی پولیس کیس کو نمٹانے کی مکمل ذمہ داری مجھ پر ہوگی۔
. پیشگی ادائیگی: 
گاڑی لیتے وقت مکمل رقم پیشگی ادا کرنا ہوگی۔
. احتیاط سے ڈرائیونگ: 
میں وعدہ کرتا ہوں کہ گاڑی نہایت احتیاط سے چلاؤں گا۔
. غیر قانونی استعمال: 
میں گاڑی کو کسی غیر قانونی کام کے لیے استعمال نہیں کروں گا۔ اگر ایسا ہوا تو پولیس کیس اور تمام اخراجات کی ذمہ داری مجھ پر ہوگی۔
. گاڑی چوری یا چھن جانے کی صورت میں:
اگر گاڑی چوری یا چھن جائے اور ایک ماہ تک برآمد نہ ہو، تو میں گاڑی کی مکمل قیمت اور ایک ماہ کا کرایہ ادا کروں گا۔
گاڑی چوری یا چھن جانے کی صورت میں کلائنٹ (کرایہ دار) مکمل طور پر ذمہ دار ہوگا۔
